خبریں

مرکزی اور صوبائی عہدے داران کا ٹنڈوالھیار کا دورہ


انجمن سرفروشان اسلام کے
عالمی مرکزی امیر حاجی ملک یونس جمال صاحب کی مرکزی کابینہ و صوبائی کابینہ کے ہمراہ ٹنڈوالہیار آمد ٹنڈوالہیار کے ذاکرین کا والہانہ استقبال سندھ کا روایتی تحفہ اجرک پیش فرمائی ٹنڈوالہیار کے ذاکرین نے بھرپور تعاون کی یقین دہانی فرمائی سابق امیر سندھ حاجی یاسین مغل نے عالمی امیر حاجی ملک یونس جمال صاحب کا ٹنڈوالھیار آمد پر شکریہ ادا فرمایا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان