خبریں

مرکزی امیر جناب علامہ سعید احمد قادری کی حضرت نہال شاہ نوری رحمتہ اللہ علیہ کے دربار اقدس پر حاضری


حضرت نہال شاہ نوری رحمتہ اللہ علیہ کے دربار اقدس پر عالمی امیر علامہ سعید احمد قادری کی قیادت میں مرکزی لیگل ایڈ جناب عصمت اللہ،امیر حیدرآباد دانش لودھی، نائب امیر دانش راجپوت، لاھور اور حیدرآباد کے سینئر ذاکرین نے حاضری کی سعادت حاصل کی اور پھولوں کی چادر پیش کی۔
مزار اقدس پر محفل ذکر و نعت کا بھی اہتمام کیاگیا۔
شعبہ نشرواشاعت
عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان
(ڈسٹرکٹ حیدرآباد )