خبریںسالانہ پروگرامز

14رمضانال مبارک1443محفل نعتؐ وسماع غسل شریف دربار مرشد پاک المرکز کوٹری شریف۔۔

14رمضانال مبارک1443محفل نعتؐ وسماع

غسل شریف مدظلہ العالٰی

المرکز روحانی اللّہ ھو پہاڑی خداکی بستی
جامشورو سندھ
زیرِ سرپرستی
محترم جناب صاحبزادہ طلعت محمودگوھرشاھی
سرپرست انجمن ہٰذا
محترم جناب صاحبزادہ غفران ریاض احمدگوھرشاھی
محترم جناب صاحبزادہ حماد ریاض احمدگوھرشاھی
محترم جناب صاحبزادہ مزمل طلعت گوھرشاھی
محترم جناب صاحبزادہ طلحہ طلعت گوھرشاھی
محترم جناب صاحبزادہ روباز طلعت گوھرشاھی
محترم جناب صاحبزادہ منیب الریاض گوھرشاھی

مہمانانِ گرامی قدر نے محفل سماع میں خصوصی شرکت فرمائی

محترم جناب حاجی یونس جمال مرکزی امیر
محترم جناب دانش لودھی
مرکزی نشرواشاعت و اراکین مرکزی کابینہ

محترم جناب راناجمشیدامیرپنجاب
محترم جناب ڈاکٹر جاوید اقبال
نشرواشاعت پنجاب و اراکین پنجاب کابینہ

محترم جناب محمد فیصل قادری امیر سندھ
محترم جناب ندیم یوسف
نشرواشاعت سندھ و اراکین سندھ کابینہ
محترم جناب شبیر قادری آل فیتھ اسپریچول مومنٹ
صوبہ پنجاب سے سابقہ ذمّہ داران و کارکنان کی
کثیر تعداد میں پروگرام میں شرکت
سندھ اور کراچی حیدر آباد سےمختلف علاقائی زمّہ د
داران و ذاکرین نے کثیر تعداد میں شرکت فرمائی

محفل نعتؐ و ذکر اِلٰہی
سالانہ برسی قبلہ امّی جی حضور رح
14رمضان المبارک جامع مسجد غوثیہ متصل دربارگوھرشاھی مدظلہ العالٰی میں محفل کا آغاز بعد نمازِ عصر کیاگیا جو کے مغرب تک جاری رہا
صاحبزادہ غفران ریاض احمدگوھرشاھی نے محفل میں شرکت فرمائی

نقابت
محترم جناب وحید انور قادری سابقہ مرکزی عہدیدار
سندھ اور پنجاب سےمعروف نعتؐ خواں حضرات نے بارگاہِ رسالتؐ میں کلام کے نظرانے پیش فرمائے

محفل درود شریف کجائی شریف اور مرشد کریم کی خصوصی دعا پیش فرمائی گئی
حلقہِ ذکر محترم جناب مرکزی امیر
حاجی یونس جمال نے منعقد فرمایا
درِ مرشد پربڑے پیمانے پر افطاری کا اہتمام کیا گیانمازِ مغرب باجماعت ادا کیگئی بعد از نمازِ مغرب ذاکرین نے دربار مرشد کریم پر حاضری دی اور زیارت سے مستفیض ہوئےلنگر عام کا اہتمام کیاگیا
بعد از لنگر باجماعت نمازِ عشاء اور محترم جناب ڈاکٹرحافلظ جمیل قادری کی امامت میں نمازِ تراویح اداکی گئیں

محفل سماع اور غسل دربار شریف

فقیری عشق صوفی کلام قوال
سیّد وزیرعلی شاہ و ہمنواء نے دربار مرشد کریم پر
صوفیانہ محفل سماع پیش فرمائی
دربار مرشدکریم حضرت سیّدناریاض احمدگوھرشاھی مدظلہ العالٰی کی رسم غسل شریف ادا فرمائی گئی اور ذاکرین نے دربار شریف کے غسل کی رسم میں کثیر تعداد میں شرکت فرمائی اور دربار کے فیوض برکات سے مُستفیض ہوئے
بعد ازاں شہنائی کی گونج میں دربار مرشد اور قبلہ امّی جی حضور رح کی بارگاہ میں گلاب اور موتیے سے بنی چادر شریف چڑھائی گئی
سحری کا بڑے پیمانے پر اہتمام کیاگیا
باجماعت نمازِ فجر ادا فرمائی گئ

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان