خبریں

مرشد پاک کے روحانی و عرفانی مشن(ذکرِاللّہ ) کے کیلئے تمام ذاکرین بڑھ چڑھ کر کام کریں کریں۔صاحبزادہ طلعت محمود


جنرل ورکر اجلاس کراچی ڈویژن
خصوصی آمد سرپرست
عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان
صاحبزادہ طلعت محمودگوہرشاہی مدظلہ العالی
خصوصی خطاب
محترم جناب زاہد حسین (امیر کراچی ڈویژن)
ذاکرین و ذمّہ داران کی آستانہ شاہ فیصل میں شرکت
مرشد پاک کے روحانی و عرفانی مشن(ذکرِاللّہ ) کے کیلئے تمام ذاکرین بڑھ چڑھ کر کام کرنے اور ذکر الہی کی دعوت کو عام کرنے عزم آخر میں ملک پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے دعا کیگئی
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن