خبریں

چھتن شاہ بخاری کے مزار پر جشن مولا علی کے سلسلے میں محفل ۔۔


انجمن سرفروشان اسلام پاکستان درگاہ چھتن شاہ بخاری سینٹر کےامیر حلقہ ایوب بیگ صاحب کی جانب سے
#13رجب_جشن_مولود_کعبہ_مولا_علیؑ کی سالانہ عظیم الشان محفل نعت و ذکر اللّه منعقد ہوئی جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء و صدر پی ایس66 پاشا قاضی صاحب نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اس موقع پر علاقے کے یونس قریشی، سلام بھائی ذاکرین اور علاقے کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت فرمائی
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان
شعبئہِ نشرواشاعت سندھ