محفل نعتؐ و ذکرِ الٰہی بسلسلہ بیادِ شہدائے کربلاؑ کی تیسری محفل..
محفل نعتؐ و ذکرِ الٰہی
بسلسلہ بیادِ شہدائے کربلاؑ
کی تیسری محفل
خصوصی آمد
سیّد زاہدحسین (امیرِ کراچی) و اراکین
بمقام آستانہ دورد شریف لیاقت آباد ڈسٹرکٹ سینٹر
میں بعد مغرب محفل درود شریف کے ساتھ منعقد کیگئی ڈویژن کیبنیٹ اور ذاکرین اور سابقہ عہدیداران کی شرکت
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن