خبریں

محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی جشنِ ولادت مرشدکریم کی نسبت سےمریدکے میں آستانہ پر محفل کا انعقاد


محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی
جشنِ ولادت مرشدکریم کی نسبت سے
مریدکے میں آستانہ پ محفل کا انعقاد کیا گیا
جس میں ذاکرین اور اہل محلہ کی کثیر تعداد نے شرکت فرمائی محفل میں
نقابت کے فرائض جناب بختیار منیر گوہر نے نبھائے نعتؐ شریف ارسلان قادری معظم قادری سید فیضان شاہ قادری اور سید دلاور شاہ قادری
منقبت مولا علیؑ جناب بلال قادری
قصیدہ مرشد پاک اختر علی قادری اور بلال قادری ذکر کے فرائض جناب صوفی محمد عارف یوسف نے نبھائے نئے آنے والے لوگوں کو مرشد پاک کی تعلیمات کے متعلق آگاہ کیا گیا .

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان مرید کے