خبریں

جشن ولادت کی نسبت سے محفل حاجی رمضان قادری کی رہائشگاہ پر منعقد کیاگیا

محفل نعت و_ذکرالہیٰ

بسلسلہ جشن ولادت مرشد کریم

حضرت سیدناریاض احمدگوھرشاھی مدظلہ العالیٰ

اے ایس آئی لعل شہباز زون حیدرآباد
حاجی رمضان قادری کی رہائشگاہ پر منعقد کیاگیا
جس میں امیر ڈسٹرکٹ حیدرآباد ملک ممتاز قادری، امیر لعل شہباز زون دانش راجپوت، امیر لطیف آباد سید زاہد علی زیدی، نائب امیر عمران شیخ، سینئر ذاکر ندیم میمن، شریف میمن،محمد علی، رفیق قادری، غفار میمن، اکبر قادری، مجید میمن، یوسف میمن، لاریب قادری، شوکت قادری، خالد قادری، دانش افضال، اور دیگر ذاکرین نے شرکت کی۔
نعت، مناقب اور قصائد کے نزرانے جناب عمران قادری، جناب شریف میمن،جناب مدثر قادری، جناب حسان قادری، جناب فیصل قادری، جناب حماد افضال، نے پیش کرنے کی سعادت حاصل فرمائی۔
محفل کے آخر میں حلقۂ ذکر جناب دانش راجپوت نے ترتیب دیا۔
جس کے بعد جشن ولادت مرشد کریم کی مناسبت سے کیک کاٹنے کی رسم ادا کی گئ۔

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان