خبریں

محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی بسلسلہ ایصالِ ثواب صاحبزادگان مرشد پاک کی امد


محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی بسلسلہ ایصالِ ثواب
خصوصی شرکت
محترم صاحبزادہ حاجی مدثرریاض احمدگوھرشاھی
محترم صاحبزادہ راحیل بابرگوھرشاھی
محترم صاحبزادہ روباس طلعت گوھرشاھی
پریٹ آباد کے سینئر ذاکر اور خادمِ خاص آستانہ عالیہ بابر شاہ جی گوجر خان جناب منّا عتیق قادری کی والدہ مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لئے محفلِ نعت و ذکرالٰہی کا پروگرام ان کی رہائشگاہ پر منعقد
محترم صاحبزادہ حاجی مدثر سائیں، شہزادہ راحیل بابر سائیں، شہزادہ رباس طلعت سائیں نے خصوصی شرکت فرمائی،
معروف ثناء خواں غلام مصطفیٰ قادری،
افضل خان و دیگر نے گلہائے عقیدت پیش فرمائے جبکہ مرکزی امیر حاجی یونس جمال، ندیم یوسف، علاقائی امیران عبدالوحید قریشی، عمران ملک ، سید زاہد علی زیدی، پریٹ آباد اور لطیف آباد کے ساتھی جنمیں ساجد قادری، اقبال قادری، سرفراز بھائی و دیگر ذاکرین نے بھرپور شرکت فرمائی، ذکر کا حلقہ محترم حاجی سائیں نے ترتیب دیا آخر میں درود و سلام اور دعا پر اختتام ہوا۔
عتیق بھائی کی والدہ محترمہ کے درجات بلندی کی خصوصی دعا کا اہتمام کیاگیا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان