محفل نعتؐ ذکراللّہ اور ذکرِ اہلِ بیتؑ سالانہ عظیم الشان سالارِ سرفروشِ اعظمؑ کانفرنس
09محرم الحرام 1442ھ
محفل نعتؐ ذکراللّہ اور ذکرِ اہلِ بیتؑ
سالانہ عظیم الشان سالارِ سرفروشِ اعظمؑ کانفرنس
دربارِ حضرت سیّدناریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالٰی
اللّہ ھو پہاڑی کوٹری شریف میں مذہبی
عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد کیگئی
خصوصی شرکت سرپرست انجمن ہٰذا
محترم جناب صاحبزادہ طلعت محمودگوہرشاہی
محترم جناب غفران ریاض گوہرشاہی
محترم جناب شارخ بابرگوہر شاہی
محترم جناب منیب الریاض گوہرشاہی
خصوصی خطاب
محترم جناب حاجی بہزادقادری(روحانی اسکالر رائے ونڈ)
رونق محفل
محترم جناب اعجاز میمن قادری(سابقہ عالمی مرکزی امیر)
محترم جناب وحید انور قادری (سابقہ عہدیدار)
محترم جناب سیّد اطہرشاہ بخاری(سابقہ عہدیدار)
محترم جناب شبیر قادری (آل فیتھ اسپریچول مومنٹ)
محترم جناب ملک یونس جمال(مرکزی مشیر)
محترم جناب حاجی یاسین مغل(امیر سندھ)
محترم جناب فیصل قادری (نائب امیر سندھ)
محترم جناب ندیم یوسف قادری(نشرواشاعت سندھ)
محترم جناب سہیل قادری (کمپیئر حیدرآباد)
مشہور معروف نعتؐ خواں حضرات و علاقائی امیران اور ذاکرین میں محفل میں شرکت فرمائی
نیوز رپوٹر
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن