خبریں

ماہانہ پندرھویں شریف محفل نعت و ذکر الٰہی دربار حضرت سیدنا ریاض احمد گوہر شاہی مدظلہ العالی پر منعقد کی گئی.


ماہانہ پندرھویں شریف محفل نعت و ذکر الٰہی
دربار حضرت سیدنا ریاض احمد گوہر شاہی مدظلہ العالی پر منعقد کی گئی
خصوصی شرکت
صاحبزادہ مرشد محترم
جناب حمادریاض گوہرشاہی
صاحبزادہ مرشد محترم
جناب غفران ریاض گوہرشاہی
صاحبزادہ محترم جناب
شارخ بابرگوہرشاہی
معروف نعت خواں حضرات صوبائی اور علاقائی امیران مشیران اور ذاکرین نے شرکت فرمائی
نیوز رپورٹ
عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن