ماہانہ پندرویں شریف کا انعقاد فیصل اباد کے استانے۔
محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی فیصل آباد
ماہانہ محفل پندرھویں شریف
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان فیصل آباد کے زیرِ اہتمام آستانہ عالیہ فیصل آباد پر
ماہانہ جشن شاھی کے سلسلہ میں
محفل پاک منعقد کی گئی
مناجات:- حاجی محمد اصغر قادری
خصوصی دعا:- محمد شفیق قادری
نقابت:- محمد افضال قادری
حمدباری_تعالیٰ:- محمد احتشام گوھر
نعت_شریف:- عبدالعزیز قادری، عبدالمنان قادری
منقبتغوثپاک_رح :- محمد شیراز قادری
قصیدۂ_مرشدکریم:- ڈاکٹر محمد نواز قادری،
محمد احتشام گوھر، عبدالعزیز قادری،
عبدالمنان قادری
حلقۂ_ذکر:- محترم حاجی محمد اویس قادری
دعائےخیر: قاری طارق محمود قادری
اظہارخیال:- محمد شفیق قادری
بیماروں کی صحت یابی، وطنِ عزیز پاکستان کی ترقی و خوشحالی، امن و امان کے قیام کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔
اختتام محفل پر تمام شرکاء محفل میں
لنگر تقسیم کیا گیا۔
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان
فیصل آباد)