خبریں

ماہانہ محفلِ گیارھویں شریف اور ماہانہ پندرھویں شریف کے سلسلہ میں محفل نعتؐ و ذکرالٰہی منعقدکی گئی.


عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشانِ اسلام راولپنڈی
ماہانہ محفلِ گیارھویں شریف اور
ماہانہ پندرھویں شریف کے سلسلہ میں
محفل نعتؐ و ذکرالٰہی منعقدکی گئی
خصوصی شرکت
حضرت علامہ مولانا سعید احمد قادری (عالمی امیر)
خصوصی خطاب
محترم جناب چوہدری اظہر نواز (مرکزی مشیر)
اور ذاکرین کی شرکت
نیوز رپورٹ
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن