خبریں

ماہانہ اجتماعی درود و شاہ عبداللطیف بھٹائی رحمۃ اللہ علیہ کے عرس کے سلسلے میں محفل شاہ فیصل استانہ کراچی پر انعقاد پذیر


ماہانہ اجتمائی درودشریف
محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی
عرس مبارک
حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی رح
حضرت امام احمد رضاخان بریلوی رح
برسی سیّدمسعودعلی جعفری
03ستمبر2023بروز اتوار بعدنمازِ مغرب آستانہ عالیہ شاہ فیصل کراچی ڈویژن میں منعقد کیگئی

خصوصی شرکت
محترم جناب صاحبزادہ روبازطلعت گوھرشاھی

جناب محمدحسیب قادری امیرکراچی ڈویژن
جناب محمدحنیف قادری نائب امیرکراچی
جناب حافظ ساجد قادری سابق امیرکراچی
جناب علامہ غلام اکبرخاصخیلی
جناب بابا اسحاق قادری
مقررین
جناب محمدعلی قادری
جناب قاسم عباس قادری
جناب عبدالستارقادری
جناب جاویدقادری
و دیگر نعتؐ خواں حضرات
سابقہ و موجودہ زمّہ داران و کارکنان اور ذاکرین نے محفل میں شرکت فرمائی
محفلِ درودشریفؐ کے بعد حمدونعتؐ منقبت اورقصائد پیش فرمائے گئے آخرمیں ذکرِحلقہ دعا پرمحفل کا اختتام کیاگیا

اعلانات کراچی ڈویژن کیبنیٹ

1_جناب محمدحنیف قادری نائب امیر کراچی ڈویژن سینئر ذاکر اورنگی ٹاوٴن سےتعلق

2_جناب عبدالرحیم قادری نگراں ناظم مالیات
کراچی ڈویژن شاہ فیصل آستانہ سےتعلق

3_ارسلان احمد ولدفہیم احمد نشرواشاعت کراچی ڈویژن سمندری بابا زون کھوکھراپار ملیر سے تعلق

بعداعلانات نمازِ عشاء باجماعت ادا کیگئی
اور لنگرِ عام کا اہتمام کیاگیا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان
کراچی ڈویژن