خبریں

لاہور میں جشن عید میلاد النبی کے سلسلے میں محفل

جشنِ عیدمیلادالنبیؐ محفل نعتؐ و_ذکرِاِلٰہی

انجمن سرفروشان اسلام جیلانی زون لاہور کے زیر اہتمام میلاد مصطفی صل اللّہ علیہ وآلہ وسلم کا ایک سٹیج پروگرام منعقد کیا گیا محفل کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا حمد و نعت کے نذرانے عبدالجبار ناگی محمد دانیال قادری بلال بھائی محمد ززاق قادری اور حافظ سرفراز قادری نے پیش کیے نقابت کے فرائض جناب محمد اشرف قادری اور جناب محمد ذوالفقار قادری نے سر انجام دیے محفل سے خصوصی خطاب جناب علامہ مولانا سعید احمد قادری نے کیا اور نئے آئے ہوئے دوستوں کو ذکر قلب کی لازوال دولت بھی عنایت کی گئی درود و سلام اور دعا کے بعد لنگر تقسیم کیا گیا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان