خبریں

سابقہ مرکزی عالمی علامہ مولانا سعید احمد قادری کا سابقہ عالمی عالمی امیر عارف میمن شہید کے مزار پر حاضری ۔۔

انجمن سرفروشان اسلام ضلع حیدرآباد
محترم جناب ممتازقادری(امیر حیدرآباد)
کے ہمراہ
محترم جناب حاجی مولانا سعید
(سابقہ عالمی امیر)
اور سنیر زاکرین کے ہمراہ
سابقہ مرکزی عالمی امیر
محترم جناب محمد عارف میمن ‘
محترم جناب شریف لالہ ,
شہدائے دادن شاہ
محترم جناب الیاس میمن اور
محترم جناب عتیق قادری کی قبرمبارک
منور ٹنڈو یوسف قبرستان حیدرآباد اور درگاہ حضرت بابا صالح شاہ اور حضرت بابا سلیم سہروردی میں حاضری دیکر فاتحہ خوانی فرمائی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان