قبلہ علامہ طالب جوہری اب ہم میں نہیں رہے آپ کا رضائے الہی سے انتقال ہو گیا ہے
اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
خبر غم
عالمی شھرت یافتہ اسلامک اسکالر اتحاد بین المسلمین کے داعی مفسر قرآن حجت السلام و المسلمین قبلہ علامہ طالب جوہری اب ہم میں نہیں رہے آپ کا رضائے الہی سے انتقال ہو گیا ہے
پروردگار عالم جنت میں آعلیٰ مقام نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عنایات فرماے۔
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن