خبریں

مرکزی کابینہ کا سمندری کا دورہ

مرکزی وصوبائی امیران کادورہ_پنجاب

انجمن سرفروشانِ اسلام رجسٹرڈ پاکستان آستانہ سمندری میں ذاکرین نے مرکزی امیران و مشیران صوبائی امیران اور تمام رہنماوں کا شاندار استقبال فرمایا گُل پاشی فرمائی اور پھولوں کے ہار پہنائے
محترم جناب حاجی یونس جمال مرکزی امیر
محترم جناب فیصل قادری امیرسندھ
محترم جناب دانش لودھی
مرکزی مشیر نشرواشاعت
محترم جناب رانا جمشید امیر پنجاب
محترم جناب غلام فرید مشیر رابطہ کمیٹی محترم جناب ڈاکٹر جاوید
نشرواشاعت پنجاب و
رہنما انجمن ہٰذانے دورہ فرمایا اور سمندری کے ذاکرین سے ملاقات اور ذاکرین سے تنظیمی حالاتِ حاظرہ پر گفتگو فرمائی مرکزی امیر یونس جمال نے کارکنان و زمّہ داران سے فرمایا

بافیضانِ نظرمرشدکریم حضرت

سیّدناریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ_العالٰی

انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان
کے دو اُصول ذکراللّہ اور ذکرِ رسولؐ

ماہِ ربیعال نّورربیعالاوّل_شریف کی آمد ہے اور سرفروش کارکنان اپنے

آقاومولاحضرت_محمدمُصطفٰیؐ کی ولادت باسعادت کا جشن شایانِ شان طریقہ سے منائیں گے

حشر تک ڈالیں گے ہم پیدائش مولاؐ کی دھوم
مثل فارس نجد کے قلعے گراتے جائیں گے
سرفروش کارکنان اپنے محلہ کی مساجد و آستانوں گلی محلے اور گھروں کو سجائیں اور #جشنِ_میلادالنبیؐ کی محفل ذکر و نعتؐ کے پروگرام زیادہ سے زیادہ منعقد کریں اور ان مقدس محافل میں خود بھی شرکت فرمائیں اور دوستوں کو ان مقدس محافل میں آنے کی دعوت دیں اور

صبحِ بہاراں12ربیع الاوّل کے علاقائی سطح سے نکلنے والے انجمن کے جلوس میں بھرپور شرکت فرمائیں اور اس کے بعد

ماہِ ربیع الغوثربیع الثّانی کی آمد

جشنِ_جیلانی

سیّدنا شیخ عبدالقادرجیلانی غوث اعظم دستگیر رح کے ماہِ مقدس کی آمد آمد ہے

گیارہویں کی نسبتوں کا فیض ہے سب پر عیاں
آقاؐ بارویں والے کے صدقے گیارویں ہے بے نظیر

اِس کیلئے بھی سرفروش کارکنان بھرپور تیاریاں فرمائیں اور سالانہ اجتماع گیارھویں شریف میں اپنی خدمات دامِ درہمِ سخن پیش فرمائیں اور اجتماع میں بھرپورشرکت فرمائیں
اللّہ پاک ہمارے قلب کونور معرف نور عرفاں نورمُصطفٰیؐ سے روشن و منوّر فرمائے اور اولیاءاللّہ کی محبت نصیب فرمائے مرشد کریم کے مشن اور فیضان کو ہردِل تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے آمین

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان