خبریں

فیصل اباد کے تحت شہدائے کربلا کے سلسلے میں محفل کا انعقاد

میراعشق توحسین علیہ السلام ہے

کے عنوان سے خصوصی
محفل نعت و ذکر اللّٰہ

انجمن سرفروشان اسلام رجسٹر پاکستان فیصل کے زیرِ اہتمام گوہر شاہی زون کے سینیئر سرفروش ذاکر میاں عبدالمنان قادری کی رہائش گاہ ناصر نگر شالیمار پارک فیصل آباد میں منعقد کی گئی۔

تلاوت قاری ابوبکر نعیمی
نعتؐ شریف :-
محمد احتشام گوہر، محمد شیراز قادری،
محمد معیز قادری,
افتخار رضا قادری,حبیب اکبر جلالی، حافظ فیصل سلطانی، حسن اقبال، عرفان چشتی، حاجی طاہر بھائی، زعیم شاہ جی اور بانی محفل میاں عبدالمنان قادری
نقابت:- محمد عثمان مقصودی
اجازت ذکر قلب:-
حاجی محمد اویس قادری
فضائل ذکر اللّٰہ و نقابت
محمد افضال قادری
خصوصی نعت شریف و سلام:-
صوفی محمد زاہد معصومی
خصوصی شرکت:-
حاجی محمد سلیم قادری (امیر فیصل آباد)
دعائے خیر و برکت:-
سید بابا اظہر علی شاہ بخاری۔
نئے ساتھیوں کی کثیر تعداد نے اجازت ذکر قلب حاجی محمد اویس قادری صاحب سے حاصل کی۔
بعد از محفل پاک حاضرین کی کثیر تعداد میں لنگر غوثیہ تقسیم کیا گیا۔

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان
نشر و اشاعت فیصل آباد