خبریں

تاجدار ختم نبوتؐ ، زندہ باد زندہ باد آستانہ ساہیوال پر محفل تاجدار ختم نبوتؐ کا اہتمام کیا


تاجدار ختم نبوتؐ ، زندہ باد زندہ باد
آستانہ ساہیوال پر محفل تاجدار ختم نبوتؐ کا اہتمام کیا گیا ، جس میں خاتم الانبیاء کی بارگاہ میں ہدیہ عقیدت کے پھول نچھاور کئے گے نقابت کے فرائض جناب اصغر شاھی نے انجام دیئے شرکائے محفل سے گفتگو کرتے ہوئے محمد رفیق گوھر نے کہا کہ سرکار گوھر شاھی کی ذات گرامی فرماتے ہیں کہ ختم نبوتؐ پر ہمارا کامل ایمان ہیں ، اور سرکار گوھر شاھی کے چاہنے والوں کا بھی یہی ایمان ہے کہ ختم نبوتؐ کا منکر کافر و زندیق ہے ، بعد ازاں درود وسلام پیش کیا گیا، آخر میں ملک پاکستان کے استحکام اور سیلاب زدگان کے لیے خصوصی دعا کی گی۔