خبریں

فیصل اباد کےآستانہ پر ماہانہ گیارہویں شریف کا انعقاد

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان فیصل آباد کے زیر اہتمام آستانہ عالیہ انجمن سرفروشان اسلام پر محفل نعت و ذکر اللّٰہ بسلسلہ ماہانہ محفل گیارہویں شریف نہایت تزک و احتشام سے منعقد کی گئی۔ جس میں
نقابت
ڈاکٹر مشتاق احمد قادری، محمد افضال قادری
مناجات
حاجی محمد اصغر قادری صاحب
خصوصی دعا
حاجی محمد اویس قادری صاحب
تلاوت
قاری طارق محمود قادری
حمد باری تعالیٰ
معیز قادری، منصور قادری
نعت شریف
شیراز قادری، عبدالعزیز قادری
منقبت غوثیہ، قصیدہ
عبدالعزیز قادری
خطاب ذیشان
حضرت علامہ مولانا عبد الرحمٰن بارہوی دامت برکاتہم العالیہ صاحب
اجازتِ ذکرِ قلب و دعائے خیر
حاجی محمد اویس قادری صاحب
حلقۂ ذکر اللّٰہ
محمد شفیق قادری صاحب
درودوسلام
منصب علی قادری، عبدالعزیز قادری
مہمانان گرامی
سید زین العابدین قادری صاحب ، صاحبزادہ سعد حسین صاحب، عمران شیر علی صاحب
امیر فیصل آباد حاجی محمد سلیم قادری صاحب نے شیخ محمد عظمت قادری صاحب کو عمرہ کی ادائیگی پر مبارک باد دیتے ہوئے پھولوں کی مالا پہنائی۔
وطن عزیز پاکستان کی ترقی و خوشحالی، امن و امان کے قیام، بیماروں کی صحت یابی، مرحومین کے ایصال ثواب، مسلم امہ کی بیداری، فلسطین، کشمیر، برما کے مظلوم مسلمانوں کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔
عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان، نشر و اشاعت فیصل آباد