خبریں

عالمی مرکزی امیر کا میرپورخاص کا دورہ عمرے کی سعادت حاصل کرنے والے ذاکرین کو مبارکباد۔

مرکزی امیر حاجی یونس جمال مرکزی مالیات دانش لودھی سابق نائب امیر سندھ یاسین مغل صاحب کی آستانہ عالیہ میرپورخاص میں آمد عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر امیر میرپورخاص جناب شیخ فیاض الرحمن بھائی کو مرکزی عہدیداران نے ہار پہنائے اور عمرے کی مبارکباد پیش فرمائی ذاکرین سے مشن کے حوالے سے گفتگوفرمائی اور مشیر مالیات مرزاجمشید قادری سے ان کی رہائشگاہ پر جاکر ان کی طبیعت کے بارے میں خیریت دریافت فرمائی اور دعائے خیر فرمائی گئی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان