خبریں

ماہانہ اجتماٸی درود شریف کراچی ڈویژن۔


ماہانہ اجتماٸی درود شریف صلى الله عليه واله وسلم
محفل نعت و ذکر الہی
خصوصی خطاب
محترم جناب سید زاہد حسین قادری امیر کراچی
خصوصی شرکت
محترم جناب ولی حسین نماٸندہ خصوصی
سرپرست انجمن ہٰذا
محترم جناب نور محمد سرہندی
محترم جناب حافظ ساجد قادری ناٸب امیر کراچی
کراچی ڈویژن عہدیداران اور
پروگرام کمیٹی کراچی ڈویژن کے اراکین اور ڈسٹرکٹ
امیران اور ذاکرین نے شرکت فرماٸی
بعد محفل نماز عشاء جماعت سے ادا کیگٸی اور
لنگر کا اہتمام کیا گیا
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن