خبریں

صوبائی کابینہ پنجاب کا راۓ ونڈ شہر کے آستانہ پر تنظیمی دورہ


محترم جناب راناجمشیدقادری امیر پنجاب
کی قیادت میں صوبائی کابینہ پنجاب کا راۓ ونڈ شہر کے آستانہ پر تنظیمی دورہ جس میں راۓ ونڈ کے ذاکرین سے تنظیمی قواعد و ضوابط اور ذکر و فکر اور مشن کے حوالہ سے گفتگو فرمائی گئی۔

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان
شعبئہِ نشرواشاعت پنجاب