خبریں

صاحبزادہ مزمل طلعت محمودگوہرشاہی
سیلاب مثاثرین کو روزانہ کی بنیاد پر کھانا تقسیم فرماہیے


قصرِگوہرشاہی کوٹری
صاحبزادہ مزمل طلعت محمودگوہرشاہی
سیلاب مثاثرین کو روزانہ کی بنیاد پر کھانا تقسیم فرماہیے ہیں کوٹری دربارِ گوہرشاہی سے متصل روڈ پر مثاثرین سیلاب زدگان کی آمد غریب مفلس بے یار و مددگار لوگ آپ کی مدد کے منتظر آئیں اور اِس کارِ خیر میں
صاحبزادگان مرشدکریم
حضرت سیّدناریاض احمدگوہر شاہی کا دستِ بازو بنیں اور مدد کریں آپ کو اللّہ نے دیا ہے اور آپ کودینے کے قابِل بنایا ہے انسانیت کی فلاح و بہبود میں کوشاں رہیں اور اپنے پرور دگار کی رضا حاصل فرمائیں

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ)پاکستان

اے بادل اتنا برس کے نفرتیں دھل جائیں
انسانیت ترس گئی ہے محبت کے سیلاب کو