صاحبزادہ غفران گوہر کی سندھ کے نشر و اشاعت جناب ندیم یوسف کے والد کے جنازے میں شرکت۔
صاحبزادہ مرشد
محترم جناب غفران ریاض احمدگوہرشاہی نے
محترم جناب ندیم یوسف کے والد صاحب کے
جنازہ میں شرکت فرمائی لواحقین سے اظہارِ
تعزیت فرمایا اس موقع پر
محترم جناب طارق میمن (مرکزی مشیر)
محترم جناب ناصرخان قادری(امیر حیدرآباد)
حیدرآباد؛ پریٹ آباد؛ لطیف آباد ،کوٹری سے
سینیئر ذاکرین نے بھرپور شرکت فرمائی
قبرستان میں محفل نعتؐ اور ذکرِ الٰہی کی
محفل منعقد کیگئی
فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کیگئی
اللّہ پاک ندیم بھائی کے والد محترم کی مغفرت فرمائیں
قبر کو نور علٰٰی نور روشن منوّر جنّت کے باغوں میں سے اک باغ بنائے حضور پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وٙآلِہِ وَسَلَّم کی شفاعت نسبت مرشد کے طفیل عطا فرمائے آمین
منجانب
(سیّد زاہد حسین قادری امیر کراچی و ڈویژن اراکین)
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن