خبریں

صاحبزادہ غفران شاہ جی نے اپنے دست مبارک سے قادری جوس سینٹر کا افتتاح فرمایا


محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی

افتتاح قادری جوس_سینٹر

بدستِ_مبارک

صاحبزادہ غفران ریاض احمدگوھرشاھی
جوس سینٹر کی افتتاحی تقریب میں
محفل حمد و نعتؐ ذکراِلٰہی کا انعقاد

زیرنگرانی امیر لاہور محمد فاروق قادری کیا گیا لخت جگر مرشد کریم صاحبزادہ غفران شاہ جی نے اپنے دست مبارک سے قادری جوس سینٹر کا افتتاح فرمایا اور دعائے خیر فرمائی

امیر پنجاب رانا جمشید احمد قادری اور ان کی کیبنٹ ڈاکٹر جاویدقادری غلام فریدقادری نے خصوصی شرکت فرمائی
محفل حمد و نعت بعد از نماز عصر ہوئی
حمد ونعت کے نذرانے
محمد بختیار قادری محمد ذوالفقار قادری
محمد عاصم قادری محمد افضل قادری
عبدالحمید قادری اور عمران شاہی نے پیش کیے

ذکرالٰہی امیر پنجاب رانا جمشید قادری نے

ذکر الہی کی محفل ترتیب فرمائی

دعائےخیر غلام فرید قادری نے دعائے خیر فرمائی #درودوسلام کے بعد لنگر تقسیم کیا گیا

میزبان محفل محمد فضل گوھر نے

لخت جگر مرشد کریم محترم غفران شاہ جی
اورتمام مہمانوں کا شکریہ ادا فرمایا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان لاہور