شہدائے کربلا کے سلسلے میں محفل کا انعقاد سمندری کے استانے پر کیا گیا
محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی سمندری
انجمن سرفروشان اسلام سمندری کے زیرِ اہتمام
بسلسلہ شہداءکربلامحفل_پاک
جناب ملک اشتیاق قادری کی رہائش گاہ پر انعقاد ہوئی ۔ محفل کے اختتام پر لنگر کا اہتمام کیا گیا ۔
نقابت: عمیر قادری #حمد: عاصم شادقادری
نعتؐ_شریف: محمد عزیرقادری محمد احمدقادری
منقبت امام حسینؑ : محمد عدیل قادری
منقبت غوث پاک: محمد مصطفیٰ قادری
قصیدہ_مرشدکریم: عرفان شاہی
حلقہ ذکر: محمد رزاق قادری
دعائے_خیر: قاری سلیم قادری
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان
(نشرواشاعت سمندری)