خبریں

سینیئر ترین ذاکر صوفی محمد افضل قادری قضائے الہی سے انتقال فرماگئے


عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام راولپنڈی
سینیئر ترین ذاکر صوفی محمد افضل قادری قضائے الہی سے انتقال فرماگئے جن کی نمازِ جنازہ بعد نمازِ عشاء میاں بابا والا قبرستان ڈھوک منگٹال میں ادا کیگئی
علامہ مولانہ سعیداحمد قادری دامت برکاتم عالیہ
(مرکزی عالمی امیر انجمن ہٰذا) کی بہت ہی غمگین افسردہ حالت میں تدفین میں شرکت حمد باری تعالٰی نعت ؐ شریف اور صوفیانہ کلام پیش کئے گئے ذکرِ حلقہ ترتیب دیاگیا صوفی صاحب کے درجات بلندی کیلئے فاتحہ خوانی اور خصوصی دعا کیگئی
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن کے امیر
سیّد زاہد حسین اور کراچی ڈویژن کے اراکین کی جانب سے
صوفی محمد افضل قادری کے انتقال پر اظہارِ تعزیت پیش کرتی ہے اور اللّہ پاک صوفی صاحب کی مغفرت فرمائے نبی دوعالم صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی شفاعت نصیب فرمائے اور مرشد پاک کے طفیل صوفی صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین