سمندری کے استانے پر جشن ولادت مولا علی کے سلسلے میں محفل کاانعقاد
محفل نعتؐ و ذکرالٰہی سمندری
جشنِ ولادت حضرت علی رضی اللہ عنہ کے حوالے سے آستانہ سمندری مدرسہ مدینۃالریاض میں انعقاد ہوئی۔
نقابت محمد عمیر قادری
حمد باری تعالیٰ محمد اصغر شاہی
نعت شریفؐ محمد عدیل قادری،
محمد ارشد قادری،محمد کاشف
منقبت مولا علی محمد عدیل قادری
منقبت غوث پاک رح محمد احمد قادری
خطاب علامہ ناصر علی شاہ
حلقہ ذکر صوفی خالدقادری
دعاۓخیر علامہ ناصر علی شاہ
محفل میں مذہبی، سماجی شخصیات کے عللاوہ کثیر تعداد میں ذاکرین اور عوام الناس نے شرکت فرمائی ۔ جشنِ ولادت کے حوالے سے کیک کاٹا گیا ۔محفل کے اختتام پر لنگر کا اہتمام کیا گیا ۔
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان
شعبہ نشرواشاعت سمندری