خبریں

شانی بابا کے عرس کے سلسلے میں مرکزی محفل المرکز کوٹری شریف میں انعقاد پذیر۔

محفل نعت و_ذکرالہی

دربارگوھرشاھی مدظلہ العالی_پر

عرس مبارک4رمضان المبارک

یوم سیدہ فاطمہ الزہرہ سلام اللہ علیہا

لخت_جگرمرشدکریم

سیدناریاض احمدگوھرشاھی مدظلہ_العالی

حضرت سیدناغوث محمدشانی بابا_رح

اللہ ھو پہاڑی خداکی بستی جامشورو کوٹری میں
محفل منعقد کیگئ
خصوصی شرکت
صاحبزادہ طلعت محمود گوھرشاھی
صاحبزادہ حماد ریاض احمد گوھر شاھی
صاحبزادہ مدثر ریاض احمد گوھر شاھی
نے فرمائی
جناب حاجی یونس جمال قادری مرکزی امیر
جناب فیصل قادری امیر سندھ
جناب حاجی یاسین مغل سابقہ امیر سندھ
جناب عادل قادری نائب امیر کراچی
جناب وحید راجپوت امیر پریٹ آ باد زون
کے علاؤہ زمہ داران و سینئیر ذاکرین نے شرکت فرمائی
حمد و نعت اور کلام کے نذرانہ عقیدت پیش فرمائے گئے
ذکر حلقہ منعقد کیاگیا
فاتحہ و دعا محفل درود شریف منعقد فرمائی گئی
افطار کا اہتمام کیاگیا
جامع مسجد غوثیہ میں نماز مغرب باجماعت ادا کیگئی
دربار مرشد کریم پر حاضری اور
لنگرعام کا اہتمام فرمایاگیا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان