سرپرست انجمن ہذا صاحبزادہ طلعت محمود کی لاہور کے استانے پر امد
محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی لاہور
ماہانہ گیارویں پندرویں شریف
صاحبزادہ مرشد کریم اور سرپرست انجمن ہذا
جناب طلعت محمود گوہر شاہی صاحب
مرکزی امیر یونس جمال صاحب نائب مرکزی امیر یاسین مغل صاحب امیر سندھ فیصل قادری صاحب مرکزی مشیر دانش لودھی صاحب پنجاب کے امیر رانا جمشید صاحب صوبائی مشیر نشرواشاعت ڈاکٹر جاوید صاحب صوبائی مشیر مالیات غلام فرید صاحب قصور کے امیر نذیر فاروقی صاحب راۓونڈ کے امیر زاہد منیر صاحب سیالکوٹ کے امیر محمد ریاض صاحب کی لاہور آمد ماہانہ گیارہویں شریف اور ماہانہ پندرویں شریف کی محفل میں خصوصی شرکت محفل کے اختتام پر جنرل اجلاس منعقد کیا گیا صاحبزادہ مرشد کریم طلعت محمود گوہر شاہی صاحب نے خصوصی خطاب کیا مرکزی امیر نائب مرکزی امیر صوبہ پنجاب کے امیر اور دیگر مقررین نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور زاکرین سے مشن کی ترقی کے لیۓ مشاورت کی گئی۔
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان