ساہیوال کے آستانے پر فاتح خیبر شیر خدا حضرت علیؓ کا جشن ولادت منایا گیا
عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام ساہیوال
کے آستانے پر فاتح خیبر شیر خدا حضرت علیؓ کا جشن ولادت منایا گیا، نقیب محفل اصغر شاھی ، نعت اور قصیدہ خواں ، حمزہ علی قادری، آصف علی قادری نے پیش کیا محفل کا کیک بابا نذیر قلندری نے کاٹا ۔آخر میں شرکاء محفل میں ذکر قلب کے کارڈ اور پیر ومرشد حضرت سیدنا ریاض احمدگوھر شاھی مدظلہ العالیٰ کی کتاب روشناس تقسیم کی گی۔