سالانہ محفل نعت و ذکر الہی شہادت امام حسین کے سلسلے کی محفل لاہور میں انعقاد پذیر
سالانہ محفل نعتؐ وذکرِاِلٰہی
انجمن سرفروشان اسلام لاہور کے زیر اہتمام بیدیاں روڈ کینٹ کی جانب سے
سالانہ محفل شہادت ذکرِامامِ_حُسینؑ
کی محفل DHA phase 3 میں انعقاد پذیر ہوئی۔#خصوصی_شرکت
حضرت علامہ مولانا سعید احمد قادری
سابقہ مرکزی امیر انجمن ہٰذا
محترم حاجی سعید قادری
محترم محمد فاروق قادری امیر لاہور
نے خصوصی شرکت فرمائی
نقابت
محمد ذوالفقار قادری محمد عمران شاہی
محمد آصف گوہر محمد اشرف قادری
حمدباری_تعالٰی:
محمد حماد گوہر اور محمد اعظم قادری
نعت رسول مقبولؐ : عرفان الٰہی قادری
محمد اعظم قادری محمد جبار قادری
علی حسن قادری اور دیگر قادری برادران
منقبت امامِ حُسینؑ عبدالجبار ناگی
محمد انتظار قادری محمد غلام مصطفی
خصوصی_خطاب
حضرت علامہ مولانا سعید احمد قادری
اجازت_ذکرِقلب حاجی سعیدقادری
حلقہ_ذکرِ محمد فاروق قادری امیر لاہور
آخر میں دعائے خیر کی گئی ملک پاکستان کی سلامتی کے لیے دعائیں فرمائی گئی اور
شاہی لنگر تقسیم کیا گیا
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان
واہ کینٹ روڈ لاہور