حضور سیّدنا شانی بابا رحمۃ اللّٰہ علیہ کے سالانہ عرس کی تقریب المرکزِ روحانی کوٹری شریف پر منعقد۔۔
04رمضان المبارک1443
عرس مبارک
محفل نعتؐ و ذکرِ اِلٰہی کی پر وقار تقریب
جامع مسجد غوثیہ
دربارمرشد کریم حضرت سیّدناریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالٰی پر
حضور سیّدنا شانی بابا رحمۃ اللّٰہ علیہ
کے سالانہ عرس کی تقریب المرکزِ روحانی کوٹری شریف پر منعقد ہوئی
خصوصی شرکت
محترم جناب صاحبزادہ حمادریاض احمدگوہرشاہی
محترم جناب صاحبزادہ غفران ریاض احمد گوہرشاہی
محترم جناب صاحبزادہ مزمل طلعت محمودگوہرشاہی
محترم جناب صاحبزادہ منیب الریاض گوہرشاہی
محترم جناب حاجی یونس جمال مرکزی امیر و اراکین مرکزی کابینہ
محترم جناب محمدفیصل قادری و اراکین سندھ کابینہ
حیدرآباد کوٹری و دیگر شہروں سے امیران و زمّہ داران اور ذاکرین نے عرس کی تقریب میں بھر پور انداز میں شرکت فرمائی
محفلِ نعت و ذِکر الٰہی
معروف نعت خواں حضرات اور مقررین نے بارگاہِ رسالتؐ میں اپنے کلام کے نذرانے پیش فرماِئے
المرکزِ روحانی پر شرکاءِ محفل کیلئے افطار و لنگر کا بڑے پیمانے پر لنگر کا اہتمام بھی کیا گیا
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان