اقتباسات

جو شخص رمضان المبارک کا ایک روزہ بھی بلا عذر شرعی(سفر اور مرض کے بغیر)چھوڑ دے پھر مدّت العمر اسکی تلافی کیلئے روزے رکھے۔۔۔۔

رسول اللّہ صَلَّ اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلِہِ وَسَلَّم

نے فرمایا حضرت ابوہریرہؓ سے روایت
جو شخص رمضان المبارک کا ایک روزہ بھی بلا
عذر شرعی(سفر اور مرض کے بغیر)چھوڑ دے پھر مدّت العمر اسکی تلافی کیلئے روزے رکھے
تب بھی ایک روزے کی کمی پوری نہ ہوگی

فرمان سلطان الفقرحضرت سیّدنا

ریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ_العالٰی

روزےکاحقیقی فائدہ وہ مومنین ہی اُٹھاسکتے ہیں جن کے قُلوب ذکراللّہ سے جاری ہوں روزے کا مقصد انسان کے اندر کی مخلوقات کو جگانا اور نوری غذا پہنچانا ہے”

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان