حضرت جمن شاہ کے مزار جیکب آباد میں محفل نعت و ذکر اللہ کی محفل
آج بعد نمازجمعہ انجمن سرفروشان اسلام جیکب آباد کے ذاکرین نے گائوں کھڑاپہ میں مشہور صوفی بزرگ حضرت جمن شاہ کے مزار اقدس پر حمد ، نعت ، منقبت کے بعد ذکراللہ کی خوبصورت روحانی وجدانی محفل سجا کر اپنے قلوب کو نور سے سیراب کیا۔ سبحان اللہ