خبریں

ماہانہ اجتمائی درود شریف اور حضرت لعل شہباز قلندر رحمۃ اللہ علیہ کی نسبت سے محفل .


ماہانہ اجتمائی درود شریف اور حضرت عثمان مروندی لعل شہباز قلندر رحمۃ اللہ علیہ کی نسبت سے محفل
آستانہ شاہ فیصل پرمحفل منعقد کیگئی
خصوصی آمد
سرپرست انجمن ہذا
صاحبزادہ مرشد کریم جناب طلعت محمود گوہر شاہی
چیئرمین علماء کونسل سندھ
سید زاہد حسین صاحب
زیرِ قیادت
محترم جناب ولی حسین امیر کراچی
چیئرمین کراچی علماء کونسل
مفتی فضل ہمدرد
ڈسٹرکٹ واہ زون انچارج اور ذاکرین کی بھرپور تعداد کی شرکت۔

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان رجسٹرڈ کراچی ڈویژن

خطاب انجمن ہذا سرپرست صاحبزادہ طلعت محمود گوہر