خبریں

جھنگ کے زیر اہتمام محفل پاک بسلسلہ ولادت حضرت علیؑ منعقد کی گئی


عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان
آستانہ جھنگ کے زیر اہتمام محفل پاک بسلسلہ ولادت حضرت علیؑ منعقد کی گئی۔محفل کے اختتام پر لنگر بھی تقسیم کیا گیا اور کیک کاٹا گیا