خبریں

عظیم الشان غوثیہ کانفرنس کراچی کے زون کورنگی میں انعقاد پذیر۔

غوثیہ_کانفرنس

عظیم الشان سالانہ محفل نعت وذکرالہی

خصوصی خطاب
ڈاکٹرس انور اقبال صدیقی ممبرعلماءکونسل سندھ
کمپیئر محمداسحاق قادری پروگرام کمیٹی کراچی
محترم جناب نبی حسن امیر ڈسٹرکٹ کورنگی
محترم جناب تسلیم قادری امیر کورنگی زون
محترم وحید مراد قادری امیر ضلع ملیر
محترم چیف رفیق الرحمن قادری
محترم حیدرآباد
نعت خواں
محترم تسلیم قادری
محترم تنویر الاسلام قادری
محترم مظاہر قادری
و دیگر مشہور مہمان نعت خواں حضرات نے
بارگاہ رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم میں
نعت شریف منقبت کے نظرانے پیش فرمائے
محفل کے آخر میں عوام الناس کو ذکر قلب کی
اجازت عطا فرمائی گئی
درود و سلام فاتحہ اور دعا پر محفل کا اختتام ہوا
لنگر عام کا اہتمام کیاگیا
محفل محترم جناب محمد تسلیم قادری سینئر ذاکر (پینٹر)کی رہائشگاہ کورنگی نمبر2 پر منعقد کیگئ
جس میں ذاکرین کے علاؤہ عزیز رشتہ دار اہل محلہ
اور عوام الناس کی بڑی تعداد نے شرکت فرمائی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان