خبریں

جنرل ورکر اجلاس حیدرآباد زیر سرپرستی صاحبزادہ طلعت محمود ۔


جنرل ورکر اجلاس
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان حیدرآباد
سرپرست محترم جناب صاحبزادہ طلعت محمودگوہرشاہی
محترم جناب مزمل طلعت سائیں
محترم جناب حاجی یاسین مغل امیر سندھ
محترم جناب فیصل قادری نائب امیرسندھ
نے اجلاس کی نمائندگی فرمائی
محترم جناب ناصر علی خان امیر حیدرآباد
محترم جناب دانش لودھی لیگل ایڈوائزر
اور سینئر ذاکرین نے اجلاس میں شرکت فرمائی
تنظیمی امور پر بات چیت نئے عزم کے ساتھ
مشن کی ترویج واشاعت کرنے کا عزم
مہمانانِ گرامی کو سندھ کا تحفہ سندھی ٹوپی
اور اجرک پھولوں کے ہار پہنائے گئے
سینیئرز زاکرین کو بھی پھولوں کے ہار پہنائے گئے
ذاکرین نے اجلاس میں بھرپور شرکت فرمائی
نیوز رپورٹ
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن