جشن ولادت کے سلسلے میں محفل محترم الماس برادران کی رہائش گاہ پر انعقاد پذیر

محفل نعتؐ و_ذکراِلٰہی

جشنِ ولادت سلطان الفقرحضرت

سیّدناریاض احمدگوھرشاھی مدظلہ_العالٰی

محترم الماس برادران کی رہائشگاہ

گوھرپیلس_ڈیفینس کراچی میں منعقد فرمائی گئی

خصوصی_شرکت

محترم عبدالحسیب قادری سندھ رابطہ کمیٹی
محترم سیّدزاہدحسین قادری چیئرمین علماءکونسل سندھ
محترم حافظ ساجدقادری امیرکراچی ڈویژن
محترم محمد عادِل قادری نائب امیر کراچی
محترم سیّدابرار حسین معروف ٹی وی اینکر
مقررین حضرات
محترم راشد قادری کراچی ڈویژن ممبر
محترم عبدالستارقادری امیرڈسٹرکٹ ایسٹ
محترم محمدعلی قادری شاہ فیصل
محترم جاویدقادری امیر ڈسٹرکٹ ویسٹ
کراچی ڈویژن اراکین ڈسٹرکٹ امیران و ذاکرین اور عوام النّاس نے بھرپورشرکت فرمائی
محفل کے بعد قصائد مرشدی پر کیک کاٹنے کی رسم ادا کیگئی
نعتؐ خواں
جناب سیّدابراحسین جناب فرحان قادری جناب ارسلان قادری جناب عبدالغفورقادری جناب مقصود الحق قادری جناب جمال قادری جناب ذاکر قریشی جناب احمدقادری جناب وقاص قادری و دیگر حضرات نے حمد نعتؐ اور منقبت کے نظرانےاور قصائد مرشدی پیش فرمائے
ذکرحلقہ
سیّدزاہدحسین قادری چیئرمین علماء کونسل سندھ نے امیر ذکرِحلقہ کے فرائض ادا فرمائے
صلاة سلام
جناب محمدعلی قادری نے بارگاہِ رسالتؐ میں صلاة و السلام کا نزرانہ عقیدت پیش فرمایا
دعا
محترم عبدالحسیب قادری نے دعا فرمائی
محفل کے اختتام پر ذاکرین نے قصائد مرشدی پر جشنِ ولادت کی خوشیاں مناتے ہوئے ذاکرین نے دھمال کیا آخرمیں لنگر شاھی کا اہتمام کیاگیا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان