جشن ولادت کی مرکزی محفل المرکز کوٹری شریف میں انعقاد
محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی اور قصائد
82واں سالانہ عظیم_الشان
جشنِ ولادت مرشدکریم
سلطان_الفقرحضرت
سیدناریاض احمدگوھرشاھی مدظلہ_العالی
بمقام دربارگوھرشاھی مدظلہ العالی اللّہ ھو پہاڑی جامشوروکوٹری سندھ میں عقیدت و احترام سے منعقد فرمایاگیابعد #نمازِعصرمحفل منعقد کیگئ
تلاوت قرآن پاک
محفل حمدونعتؐ مناقب جس میں معروف نعتؐ خواں حضرات نے نزرانہ عقیدت پیش فرمائے
حلقہ_ذکر
محترم حاجی یاسین مغل قادری
(مرکزی نائب جوائنٹ امیر)نے منعقد فرمایا
نمازِمغرب کا وقفہ دیا گیا
جامع_مسجدغوثیہ متصل درباگوھرشاھی مدظلہ العالی میں بابایونس قادری پیش امام مسجد ہٰذا نے باجماعت نمازِ مغرب ادا فرمائی بعدنمازِ مغرب
محفل_درودشریفؐ منعقد فرمائی گئی
کجائی_شریف
محترم شبیر احمدقادری نے پیش فرمائی اور #خصوصی_دعامرشدکریم
بابایونس قادری نے پیش فرمائی
قصائدمرشدی کا نزرانہ عقیدت پیش فرمایاگیا
خصوصی_خطاب
محترم صاحبزادہ طلعت محمود گوھرشاھی
سرپرست انجمن ہٰذا نے فرمایا
محترم صاحبزادہ غفران ریاض احمدگوھرشاھی
محترم صاحبزادہ حمادریاض احمد گوھرشاھی
محترم صاحبزادہ حاجی مدثر ریاض احمدگوھرشاھی
محترم صاحبزادہ مزمل طلعت گوھرشاھی
محترم صاحبزادہ شہریار بابر گوھرشاھی
محترم صاحبزادہ طلحہ طلعت گوھرشاھی
محترم صاحبزادہ فرقان غفران گوھرشاھی
محترم صاحبزادہ روباس طلعت گوھرشاھی
محترم صاحبزادہ ثمر طلعت گوھرشاھی
محترم صاحبزادہ منیب الریاض گوھرشاھی
محترم صاحبزادہ مجیب ریاض گوھرشاھی
کے علاوہ معزز زمّہ داران انجمن ہذا مرکزی و صوبائی امیران و اراکین کابینہ علاقائی امیران ذاکرین و عوام الناس نے بھرپور شرکت فرمائی
حمدنعتؐ ومناقب
جناب عبدالرشید چشتی جناب جلال دین قادری جناب علی گوھر جناب ارسلان قادری جناب فیضان قادری و دیگر نے پیش فرمائے جناب اخلاق قادری جناب غلام مصطفٰی قادری جناب افضل قادری جناب اعجاز قادری و دیگر نے قصائد مرشدی پیش فرمائے
صاحبزادگان مرشد کریم کے بدستِ مبارک 82واں جشنِ ولادت باسعادت مرشدکریم کی نسبت سے رسمِ کیک ادا فرمائی گئی اور #آتش_بازی کیگئی
دربارمرشدکریم پر #حاضری
صاحبزادہ غفران ریاض احمدگوھرشاھی نے دعا فرمائی بعد ازاں باجماعت #نمازِعشاء ادا کیگئی
دربار شریف کے وسیع و عریض صحن میں ذائرین ذاکرین و عوام النّاس کیلئے بڑے پیمانے پر
لنگرعام کا اہتمام کیاگیا
09:30 بجے #محفل_سماع کا اہتمام کیاگیا
ملک کی معروف مایا ناز آواز
جناب رانا علی راشد و ہمنواء نے قوالی پیش فرمائی جو رات گئے تک جاری رہی
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان
سرپرست انجمن ہذا صاحبزادہ طلعت محمود کا خصوصی خطاب