خبریں

چہلم کے سلسلے میں محفل میلادالنبیؐ اورذکرحلقہ

محفل نعتؐو_ذکرِاِلٰہی

انجمن ہٰذا لاہور کے زیراہتمام
جناب اجمل قادری کے والدمحترم کے

چہلم کے سلسلے میں

محفل میلادالنبیؐ اورذکرحلقہ

ان کی رہائشگاہ پرمنعقد کیگئی

خصوصی_شرکت

صاحبزادہ غفران ریاض_احمدگوھرشاھی اور مولانا سعید احمد قادری نے فرمائی

حمد و نعتؐ منقبت کے نذرانے
جناب عبدالحمید قادری دانیال قادری نے پیش فرمائے

خصوصی_خطاب

علامہ مولانا حاجی سعید احمد قادری نے ذکر قلب اور والدین کی عظمت کو بیان فرمایا اور آخرمیں حلقہ ذکر الہی ترتیب دیا

ختم_شریف

حافظ منیر احمد قادری صاحب نے پڑھا
مولانا سعید احمد قادری نے دعائے خیر فرمائی محفل میں
محترم محمد فاروق قادری امیرلاہور
محترم شبیر قادری
محترم چودھری عصمت اللّہ
محترم چودھری اظہر نواز اور فیصل آباد سے محترم ستار قادری اور
محترم غلام فریدقادری نے بھی شرکت فرمائی

نقابت کے فرائض

محمد ذوالفقار قادری
محمد آصف گوہراورمحمد اشرف قادری
نے سر انجام دیئے
آخر میں لنگر کااہتمام کیا گیا

نیوز رپورٹ
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان