خبریںنیوز چینلز

جشن عید میلادالنبی کے سلسلے میں دادو میں جلوس نکالا گیا۔


دادو میں انجمن سرفروشان اسلام کی جانب سے جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خوشی میں نکالی جانے والی ریلی میں سائیں طلعت محمود گوھر کی خصوصی آمد اس موقع پر مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام اور عوام الناس کی بھرپور تعداد نے شرکت کی۔ جلوس کی آخر میں مختلف چینل سے سرپرست صاحبزادہ طلعت محمود گوہر میں بات چیت کی۔