جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مناسبت سے سندھ سائنس کوچنگ سینٹر دادو میں محفل
عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام کی جانب سے سندھ سائنس کوچنگ سینٹر دادو میں محفل میلاد منعقد کیا گیاپروگرام کی صدارت پرنسپال عاشق علی جویو نے کیمحفل میلاد میں علامہ میر ہزار خان لاشاری نے خصوصی خطاب کیامحفل میلاد میں انجمن سرفروشان اسلام دادو کے رہنماں نظام الدین چنا عبدالکریم جمالی غلام رسول سولنگی اوشاق بہٹو اور بشیر چانڈیو نے خصوصی شرکت کی۔