خبریں

جشن آزادی ریلی کراچی ڈویژن کے تحت نکالی ہیں۔۔


جشنِ آزادی ریلی
خصوصی شرکت
محترم جناب طلحہ طلعت شاہ
زیرِ سرپرستی
محترم جناب زاہد حسین امیر کراچی
زیرِ نگران
محترم جناب خواجہ طارق نائب امیرِ کراچی و کراچی کیبنیٹ
محترم جناب ندیم ولی (نمائندہ خصوصی طلعت شاہ)عبدالسلیم گوہر سابقہ امیرِ کراچی اور زونل امیران و کارکنان کی بھرپور شرکت
جشنِ آزادی پاکستان ریلی کا آغاز ہر سال کی طرح اس سال بھی شاہ فیصل آستانہ سے کیاگیا اور ریلی کراچی کی مختلف شاہراہ سے ہوتی ہوئی مزار قائد پر اختتام پزیر ہوئی
کمپیئرنگ جناب انور اقبال صاحب ؛اور حافظ ساجد نشرواشاعت کراچی ڈویژن
ریلی کے اختتام پر شہداءِ پاکستان کیلئے اجتمائی فاتحہ خوانی کیگئی اور ملک پاکستان کیلئے اور شہداءِ پاکستان کیلئے خصوصی دعائیں کیگئی
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن