خبریں

انجمن سرفروشان اسلام صوبہ پنجاب کے مشیر اور ملتان کے امیر کی والدہ کا ختم قل شریف

27/9/2019عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان ملتانصوبائی مشیر اور ملتان کے امیر محمد یونس قادری صاحب کی والدہ ماجدہ کی وفات پر ختمِ قل شریف کے سلسلہ میں محفل خصوصی شرکت مرکزی امیر حاجی سیعد احمد قادری صاحب کا شرکاء محفل سے خطاب اور دعاِ مغفرت۔