خبریں

استانہ میرپور خاص پر ماہانہ گیارویں شریف کا انعقاد


محفل نعتؐ و ذکرِاِلہی
ماہانہ گیارہویں شریف کا پروگرام نائب امیر سرفراز احمد شیخ کی سرپرستی میں بروز جمعہ آستانہ میرپور خاص میں منعقد کیا گیا پروگرام کا آغاز

حمدباری_تعالیٰ سے کیا گیا مشہور و معروف

نعت_خواں

جناب اعجاز قادری عدنان قادری یاسر قادری نے
بارگاہِ رسالتؐ میں نعتوں کے گلدستہء عقیدت اور بارگاہ غوثیت و بارگاہ مرشد کریم مدظلہ العالی کی شان میں منقبت کے پرکیف نذرانے پیش کیے ذاکرین اور نئے لوگو نے شرکت کی

ذکر کے فرائض خیر الدین قادری نے ادا کیے

نقابت کے فرائض ادریس قادری نےادا کیے

دعا جناب خدا بخش نے کرائی

آخر میں لنگر تقسیم کیا گیا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان
میرپورخاص