اقتباساتخبریں

معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک ہو۔سرپرست طلعت محمود گوہر

‏تمام عالمِ اسلام کو شبِ معراج مبارک ہو
اللّہ پاک اس بابرکات رات کی برکت سے ہمارے تمام گناہ معاف فرمائیں ہمیں تمام وبائی امراض سے محفوظ فرمائیں اور ہم پر اپنا خاص رحم و کرم فرمائے۔آمین
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن